Back to علیؑ مَولودِ کعبہ

عباس محمود عقاد ایک معاصر اہلِ سنت مصنف

عباس محمود عقاد ایک معاصر اہلِ سنت مصنف
عباس محمود عقاد ایک معاصر اہلِ سنت مصنف
عباس محمود عقاد ایک معاصر اہلِ سنت مصنف

علیؑ مولود کعبہ

 

پوسٹ نمبر 15

 

عباس محمود عقاد ایک معاصر اہلِ سنت مصنف ہیں، امیرالمؤمنین سلام اللہ علیہ کی ولادت کے بارے میں لکھتے ہیں:

 

📜 علی [ع] خانۂ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے

 

📚 عبقرية الإمام علي، ص 43

 

⭕ حضرت علی علیہ السلام فطرتِ اسلام پر پیدا ہوئے

 

عباس محمود عقاد کہتے ہیں کہ

 

📜 حضرت علی علیہ السلام خانۂ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے چہرے کو پاکیزہ اور بلند مقام والا بنایا تھا تاکہ وہ بتوں کے سجدے نہ کریں، اس لیے چاہا کہ ان کی ولادت ایک نئی جگہ اور نئے انداز میں ہو، پس خانۂ کعبہ کو منتخب کیا جو عبادت گاہ تھی۔ تقریباً یہ کہا جا سکتا ہے کہ علی علیہ السلام مسلمان پیدا ہوئے۔ حقیقت میں وہ فطرتِ اسلام پر پیدا ہوئے، کیونکہ وہ بت پرستی سے ناواقف تھے اور کبھی بتوں کی پوجا نہ کی۔ وہ اسی مبارک جگہ پیدا ہوئے جہاں سے اسلام کا آغاز ہوا۔

 

📚عبقریة الامام علی(ع)، ص 43

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3