علیؑ مولود کعبہ
پوسٹ نمبر 14
▪️معاصر سلفی عالم صالح بن عبد الله الغامدی بھی امیرالمؤمنین سلام اللہ علیہ اور ان کی ولادت کے بارے میں یوں لکھتے ہیں:
📜 ان کی والدہ فاطمہ بنتِ اسد بن ہاشم بن عبد مناف ہیں۔ انہوں نے انہیں [امیرالمؤمنین سلام اللہ علیہ] خانۂ کعبہ کے اندر پیدا کیا، اور وہ بنی ہاشم کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے ایک ہاشمی کو جنم دیا۔
📚الاکتفاء فی اخبار الخلفاء، جلد 1، ص 480
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen