علیؑ مولود کعبہ
پوسٹ نمبر 13
▪️ اہلِ سنت کے دسویں صدی کے عالم ابو مصطفی جنابی بھی حضرت امیرالمؤمنین سلام اللہ علیہ کی ولادت کے بارے میں یوں لکھتے ہیں:
📜 کہ ان [حضرت علی بن ابی طالب سلام اللہ علیہ] کی ولادت کعبہ میں ہوئی تھی۔
📚البحر الزخار و العلم التيار للجنابی (متوفی 999 ہجری)، ص 255، مخطوط
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen