علیؑ مولود کعبہ
پوسٹ نمبر 9
▪️مسعودی بھی اہلِ سنت کے دیگر علماء میں سے ہیں جنہوں نے اس بارے میں یوں لکھا ہے:
📜 روایت ہے کہ فاطمہ بنتِ اسد جب حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ حاملہ تھیں تو وہ خانۂ کعبہ کا طواف کر رہی تھیں کہ انہیں دردِ زہ شروع ہوا۔ جب درد شدید ہو گیا تو وہ کعبہ کے اندر داخل ہوئیں اور اپنے فرزند (حضرت علی علیہ السلام) کو کعبہ کے اندر ہی جنم دیا۔
📚 اثبات الوصیة، ص 142
📚 مروج الذهب، ج 2 ص 273
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen