Back to علیؑ مَولودِ کعبہ

محمد بن یوسف گنجی شافعی متوفی 658ھ

محمد بن یوسف گنجی شافعی متوفی  658ھ
محمد بن یوسف گنجی شافعی متوفی  658ھ
محمد بن یوسف گنجی شافعی متوفی  658ھ

علیؑ مولود کعبہ

 

پوسٹ نمبر 7

 

▪️شافعی مسلک کے اہلِ سنت عالم حافظ گنجی بھی کفایة الطالب میں یوں لکھتے ہیں:

 

📜 امیرالمؤمنین علیہ السلام شبِ جمعہ، تیرہ رجب، واقعۂ عامِ فیل کے بعد تیسرے سال، خانۂ خدا کے اندر پیدا ہوئے۔ نہ آپؑ سے پہلے اور نہ آپؑ کے بعد کوئی بھی شخص کعبہ کے اندر پیدا ہوا، اور یہ ان مخصوص فضائل میں سے ہے جو اللہ تعالیٰ نے ان کے مقام کی عظمت کے پیشِ نظر انہیں عطا فرمائے ہیں۔

 

👈 حافظ گنجی کے کلمات میں غور کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف حضرت علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت کی تصریح کرتے ہیں، بلکہ یہ بھی واضح طور پر بیان کرتے ہیں کہ یہ فضیلت حضرت علی علیہ السلام کے سوا کسی اور کو حاصل نہیں ہوئی۔

 

📚کفایة الطالب، ص 405–406

 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#بدر_علی 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3