علیؑ مولود کعبہ
پوسٹ نمبر 6
اہلِ سنت کے مالکی مکتبِ فکر کے عالم ابنِ صبّاغ بھی حضرت علی علیہ السلام کی اس فضیلت کے بارے میں یوں لکھتے ہیں:
📜 علی علیہ السلام مکۂ مکرمہ میں، بیت الحرام (کعبہ) کے اندر، جمعہ کے دن، اللہ کے مہینے یعنی ماہِ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عامِ فیل کے تیسویں سال اور ہجرت سے تیئیس سال قبل پیدا ہوئے۔ ان سے پہلے کوئی بھی شخص کعبہ میں پیدا نہیں ہوا، اور یہ ایک ایسی فضیلت ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ان کی تعظیم، ان کے مقام کو بلند کرنے اور ان کی کرامت کو ظاہر کرنے کے لیے خاص طور پر انہیں عطا فرمائی ہے۔
👈 ابنِ صبّاغ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ کعبہ میں ولادت حضرت کی ایک مخصوص فضیلت ہے، جو اللہ تعالیٰ نے ان کے مقام کی بلندی اور کرامت کے اظہار کے طور پر انہیں عطا کی۔
📚الفصول المهمة، ص 29
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen