برھان الدین حلبی متوفی 956ھ
برھان الدین حلبی متوفی 956ھ

علیؑ مولود کعبہ

 

پوسٹ نمبر 5

 

▪️برہان الدین حلبی، اہلِ سنت کے دیگر علماء میں سے ہیں، جو حضرت علی سلام اللہ علیہ کی کعبہ میں ولادت کے بارے میں یوں لکھتے ہیں:

 

📜اور رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی ولادت کے تیسویں سال، علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانۂ کعبہ میں پیدا ہوئے۔

 

📚السیرۃ الحلبیۃ، جلد 3، صفحہ 485

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2