علیؑ مولود کعبہ
پوسٹ نمبر 4
سبط ابنِ جوزی بھی اہلِ سنت کے ان علماء میں سے ہیں جنہوں نے امیرالمؤمنین علیہ السلام کی باسعادت ولادت کے بارے میں یوں لکھا ہے:
📜 روایت ہے کہ فاطمہ بنتِ اسد جب حاملہ تھیں تو وہ خانۂ خدا کا طواف کر رہی تھیں کہ انہیں دردِ زہ شروع ہوا۔ اسی حالت میں کعبہ کا دروازہ ان کے لیے کھول دیا گیا، وہ خانۂ کعبہ کے اندر داخل ہوئیں اور وہیں اپنے فرزند کو جنم دیا۔
📚تذکرة الخواص، ص 10
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen