امام حاکم نیشاپوری متوفی 405ھ
امام حاکم نیشاپوری متوفی 405ھ
امام حاکم نیشاپوری متوفی 405ھ

علیؑ مولود کعبہ

 

پوسٹ نمبر 3

 

اہلِ سنت کے معروف محدث حاکم نیشابوری اپنی مشہور کتاب «المستدرک علی الصحیحین» میں مصعب بن عبداللہ کے ذریعے ایک روایت نقل کرتے ہیں جس میں حکیم بن حزام کی کعبہ میں ولادت کا ذکر ہے۔ اس روایت کے آخر میں یہ بات آئی ہے کہ حکیم بن حزام کے سوا کوئی شخص خانۂ خدا میں پیدا نہیں ہوا، 

 

👈 مگر حاکم نیشابوری مصعب کے اس آخری قول کو غلط اور محض وہم پر مبنی قرار دیتے ہیں، اور بیان کرتے ہیں کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ متواتر طور پر نقل ہوا ہے۔

 

قابلِ توجہ نکتہ یہ ہے کہ ذہبی نے بھی تلخیص المستدرک میں حاکم کی اسی بات کو دہرایا ہے اور اس پر کوئی تعلیق یا رد نہیں لکھا، جو اس امر کی علامت ہے کہ وہ اصل مسئلہ اور اس کے تواتر کو قبول کرتے ہیں۔

 

📚نیشابوری، حاکم، المستدرک علی الصحیحین، دار الکتب العلمیہ، بیروت، جلد 3، صفحہ 550

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3