Back to عید نوروز

امام علی ع کا نام؟

امام علی ع کا نام؟

رسول خدا ﷺ نے فرمایا: امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے سترہ نام ہیں۔

 

ان کے نام یہ ہیں:

 

عربوں کے نزدیک: علیّ

ان کی والدہ کے نزدیک: حیدر

تورات میں: إلیا

انجیل میں: بریا

زبور میں: قریا

رومیوں کے نزدیک: بظرسیا

 

👈 فارس کے لوگوں کے نزدیک: نوروز …

 

📚 الفضائل، ابن شاذان قمی، صفحہ ۱۷۵

 

🖋 بدر علی

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1