علامہ محمد تقی مجلسی قدس سرہ نے کتاب لوامع صاحبقرانی میں
📜 عید نوروز کو مسلمانوں کی ایک عید قرار دیا ہے۔
📚 لوامع صاحبقرانی، جلد 6، صفحہ 653
نتیجہ: یہ ثابت کرتا ہے کہ ایرانی ثقافت اور حقیقی اسلام (تشیع اہل بیتی) میں کوئی تضاد نہیں، اور عید نوروز نہ صرف ایک ایرانی عید ہے بلکہ ایک شیعی عید بھی ہے۔
🖋 بدر علی
Invisibleislam.com
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Gallery
Tap any image to view full screen