امیرالمومنین امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
📜 إنّ اللّهَ تعالى۔۔۔ اختارَ لَنا شِيعَةً يَنصُرُونَنا، و يَفرَحُونَ لِفَرَحِنا، و يَحزَنُونَ لِحُزنِنا، و يَبذُلُونَ أنفُسَهُم و أموالَهُم فِينا، فاُولئكَ مِنّا و إلَينا و هُم مَعَنا في الجِنانِ
📃 خدا نے ہمارے لئے ایسے پیروکاروں کا انتخاب کیا ہے جو ہماری مدد کرتے ہیں اور ہماری خوشیوں میں خوش اور ہمارے غم میں غمگین ہوتے ہیں، اور ہماری راہ میں اپنی جان و مال قربان کرتے ہیں، وہ ہم سے ہیں اور جنت میں ہمارے ساتھ ہوں گے۔
📚 غرر الحکم، ج 1، ص 235