Back to عید زھراء (س)

مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی سے سوال

مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی سے سوال

 

 

🔘 مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی

 

با سلام و احترام؛

 

🔶 سوال: میرے اور کچھ دوستوں کے لیے ایک سوال ہے، اور شکوک و شبہات دور کرنے کے لیے آپ کی رہنمائی چاہتے ہیں، اور وہ عید الزہراءؑ کے بارے میں ہے۔ کیا اس تقریب کا انعقاد ایک مسلمان شیعہ کے لیے درست ہے؟

 

🔻 با تشکر

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

🔺 علیکم السلام و رحمت اللہ

 

🔷 جواب: اس قسم کی مجالس میں سب سے مناسب پروگرام یہ ہے کہ اہل بیتؑ کی فضائل اور مناقب بیان کی جائیں، ان کی تعلیمات اور ہدایات بیان کی جائیں، ان کی حقانیت کے دلائل اور دشمنان کے نکتہ چینیوں کو صحیح اخبار، احادیث اور تاریخ کی روشنی میں پیش کیا جائے۔ اور بعض اعمال کے انجام دینے میں وقت، جگہ اور مناسبت کو مکمل طور پر مدنظر رکھا جائے۔

 

🌺 لطف اللہ صافی 🌺

 

ربیع الاول 1433

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1