Back to عید زھراء (س)
فرعونِ امت کے ہلاک ہونے پر امیرالمومنین علیہ السلام کے شوق کے آنسو اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی عدم موجودگی پر حسرت
💖 فرعونِ امت کے ہلاک ہونے پر امیرالمومنین علیہ السلام کے شوق کے آنسو اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی عدم موجودگی پر حسرت
✨ امام صادق علیہ السلام نے جناب مفضل سے فرمایا:
اے مفضل! جب ابولؤلؤ نے خنجر کے وار سے عمر کے پیٹ کو چاک کیا تو وہ امیرالمومنین علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا:
"اے میرے مولا! میں نے اس ملعون کا پیٹ چاک کر دیا ہے۔"
یہ سن کر امیرالمومنین علیہ السلام شدت سے رونے لگے اور فرمایا:
"کاش آج فاطمہ، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیٹی زندہ ہوتیں اور یہ خبر سنتیں!"
📕 الموسوعة الكبرى عن فاطمة الزهراء، ج ۲۰، ص ۱۸۹
Gallery
Tap any image to view full screen