Back to عید زھراء (س)

شیعیانِ امیرالمؤمنین علیہ السلام سے تین دن کے لیے قلم اُٹھا لیا جانا، امت کے فرعون کے ہلاک ہونے کی خوشی میں

شیعیانِ امیرالمؤمنین علیہ السلام سے تین دن کے لیے قلم اُٹھا لیا جانا، امت کے فرعون کے ہلاک ہونے کی خوشی میں

🍃 شیعیانِ امیرالمؤمنین علیہ السلام سے تین دن کے لیے قلم اُٹھا لیا جانا، امت کے فرعون کے ہلاک ہونے کی خوشی میں

 

🌷 رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:

اللہ جلّ ذکرہ نے مجھ پر وحی نازل کی اور فرمایا:

"اے محمد! … میں نے معزز فرشتوں کو جو لوگوں کے اعمال لکھتے ہیں، حکم دیا ہے کہ اس دن (یعنی نہم ربیع الاول) سے تین دن تک تمہارے اور تمہارے وصی کے دوستوں اور شیعیان کے خطا اور گناہ نہ لکھیں، تمہارے اور تمہارے وصی کی تکریم و احترام میں۔"

 

📕 بحار الأنوار، ج ۳۱، ص ۱۲۵

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1