“یہ خطبہ (خطبۂ فدکیہ) ایک جماعت نے نقل کیا ہے اور اسے معتبر و صحیح مانا ہے، اور ہم نے اس خطبے کو بعینہٖ اسی صورت میں تحریر کیا ہے جس صورت میں اس جماعت نے بیان کیا ہے۔”
“خطبۂ فدک ۹۲ راویوں کے ذریعے ۲۵ مختلف طرق سے نقل ہوا ہے۔”
Gallery
Tap any image to view full screen