Back to فدک

سیدہؐ کا خلیفہ ابوبکر سے تاحیات ناراض رہنا محدث دہلوی کی زبانی

سیدہؐ کا  خلیفہ ابوبکر سے تاحیات ناراض رہنا محدث دہلوی کی زبانی
سیدہؐ کا  خلیفہ ابوبکر سے تاحیات ناراض رہنا محدث دہلوی کی زبانی
سیدہؐ کا  خلیفہ ابوبکر سے تاحیات ناراض رہنا محدث دہلوی کی زبانی

⭕ اہلِ سنت کے محدث شاہ عبدالحق محدث دہلوی فدک کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

📜 ’’اس واقعے کا سب سے مشکل پہلو حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا معاملہ ہے،

کیونکہ اگر یہ کہا جائے کہ انہیں سنت کا علم نہیں تھا تو یہ بعید ہے۔

اور اگر کہا جائے کہ ممکن ہے انہوں نے نبی ﷺ سے یہ حدیث نہ سنی ہو، تو یہ اشکال پیدا ہوتا ہے کہ حضرت ابوبکر سے سننے اور صحابہ کی گواہی کے بعد انہوں نے اس حدیث کو کیسے قبول نہ کیا؟

اور وہ کس طرح ناراض ہو گئیں؟

اگر ناراضگی حدیث سننے سے پہلے تھی تو بعد میں ختم کیوں نہ ہوئی؟

یہاں تک کہ یہ ناراضگی طول پکڑ گئی اور انہوں نے آخری دم تک ابوبکر سے کنارہ کیے رکھا۔‘‘

📚 اشعۃ اللمعات شرحِ مشکوٰۃ، ج 5، ص 353

🔻 کرمانی کے جواب کا رد، ان شاء اللہ، جلد پوسٹ کیا جائے گا بشرطِ حیات۔

InvisibleIslam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3