Back to فدک

حضرت فاطمہ ع رسول اللہ ص کی وارثہ

حضرت فاطمہ ع رسول اللہ ص کی وارثہ
حضرت فاطمہ ع رسول اللہ ص کی وارثہ

🔴 حضرت فاطمہ ع رسول اللہ ص کی وارثہ 

 

پہلی ورایت

 

📜 عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَيْرٍ عَنْ جَمِيلِ بْنِ دَرَّاجٍ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ (عَلَيْهِ السَّلام) قَالَ وَرِثَ عَلِيٌّ (عَلَيْهِ السَّلام) عِلْمَ رَسُولِ اللهِ (صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِه) وَوَرِثَتْ فَاطِمَةُ (عَلَيْهِا السَّلام) تَرِكَتَهُ.

 

📃 امام باقر ع نے فرمایا کہ امیرالمومنین علی ع رسولِ خدا ﷺ کے علم کے وارث بنے اور سیدہ فاطمہ ع رسولِ خدا ﷺ کی جائیداد کی وراثت بنیں ۔

 

📚 فروع کافی ج ۷ ، ص ۵۶

 

اس روایت کی سند کو علامہ مجلسی رح نے حسن قرار دیا ہے

 

📜 باب ميراث الولد

✅ الحديث الأول : حسن

 

📚 مراہ العقول ، ج ۲۳ ، ص ۱۳۲

 

دوسری روایت

 

📜 ۲ :أحمد بن محمد، عن علي بن الحسن، عن علي بن أسباط، عن الحسن بن علي ابن عبد الملك حيدر، عن حمزة بن حمران قال: قلت لأبي عبد الله عليه السلام: من ورث رسول الله صلى الله عليه وآله؟ فقال: فاطمة عليها السلام وورثته متاع البيت والخرثي وكل ما كان له.

 

📃 حمزہ بن عمران سے روایت ہے کہ انہوں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا کہ رسول اللہ ص کی وراثت کس نے لی ؟

آپ ع نے فرمایا : فاطمہ سلام اللہ علیہا نے وراثت لی ، گھر کا سامان , گھر کے مویشی ، اور ہر وہ چیز جوکہ رسول اللہ ص کی ذاتی ملکیت تھی 

 

فروع الکافی باب میراث الولد 

 

📚 فروع کافی ج ۷ ، ص ۵۶

 

✅ یہ روایت شواہد کی بنا پر معتبر ہے

 

📎 تدوین: سید علی حیدر شیرازی

 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2