عمری عالم لکھتا ہے کہ
📜 وهذا علي وفاطمة والعباس ما زالوا على كلمة واحدة يكذبون الرواية : «نحن معاشر الأنبياء لا نُورَث، ويقولون : إنها مختلفة.
📜 قالوا : وكيف كان النبي يُعرف هذا الحكم غيرنا ويكتمه عنا ونحن الورثة،
📃 اور یہ علی، فاطمہ اور عباس تینوں ہمیشہ ایک ہی بات پر قائم رہے کہ وہ اس روایت «ہم گروہِ انبیا وراثت نہیں چھوڑتے» کو جھوٹ قرار دیتے تھے، اور کہتے تھے کہ یہ روایت مختلف اور مضطرب ہے۔
📜 وہ کہتے تھے: یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ نبی اس حکم کو ہم سے چھپائیں اور دوسرے لوگوں کو بتا دیں، جبکہ ہم ہی تو وارث ہیں
📚 شرح نہج البلاغہ ابن ابی الحدید
بدر علی
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen