🔥 جھوٹی گواہی!!
حنّان بن سُدَیر کہتے ہیں: میں امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں حاضر تھا کہ صدقة بن مسلم نے آپ سے پوچھا: کس نے فاطمہ علیها السلام کے خلاف یہ گواہی دی کہ وہ اپنے والد سے میراث نہیں پاتی؟
📜 امام علیہ السلام نے فرمایا: فلاں، فلاں (دو عورتوں) اور بادیہ نشینوں میں سے ایک مرد جس کا نام أوس بن الحدثان تھا اور وہ قبیلہ بنی نضر سے تھا ان لوگوں نے ابو بکر کے سامنے گواہی دی کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا ہے: "کوئی میرے بعد میری میراث نہیں پائے گا" اور اسی گواہی کی بنیاد پر فاطمہ علیها السلام کو ان کے والد کی میراث سے روک دیا گیا۔
📚 قرب الإسناد الحميري، ص ۹۹
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen