Back to فدک

حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر کی اپنی زبانی

حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی
حدیث لانورث کی حقیقت موصوف ابوبکر  کی اپنی زبانی

🔴 مدعی (ابوبکر) سست گواہ  (چمچے) چست 

 

⭕ حدیث لانورث کی حقیقت موصوف کی اپنی زبانی

 

📜 مسند احمد میں حضرت ابو بکر صدیقؓ کی مسند کے تحت روایت ہے:

 

ابو الطفیل بیان کرتے ہیں:

 

جب رسول اللہ ﷺ کا وصال ہوا تو حضرت فاطمہؑ نے ابو بکر کے پاس یہ پیغام بھیجا:

 

👈 "کیا آپ رسول اللہ ﷺ کی وارث کے حقدار ہیں، یا اُن کے گھر والے وارث ہیں؟"

 

ابو بکر نے جواب دیا:

 

👈👈 "نہیں، ان کے گھر والے ہی وارثت کے حقدار ہیں۔"

 

حضرت فاطمہؑ نے پوچھا:

 

"تو پھر رسول اللہ ﷺ کا خاص حصہ (یعنی خمس میں حصہ یا فدک وغیرہ) کہاں گیا؟"

 

ابو بکر نے جواب میں ایسا قول پیش کیا جو انکے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا

 

جن علماء نے اس حدیث کو صحیح کہا:

 

📚 شعیب الأرنؤوط (ج 1 / 4)

📚 ناصر الدین الألبانی – إرواء الغلیل (5/76)

📚 احمد شاكر – مسند احمد (1/28)

📚 ابن حجر العسقلانی – موافقة الخبر الخبر (2/179)

📚 حسین سلیم اسد – مسند ابی یعلیٰ (ج 1 / 40)

 

▪️البزار نے کہا: "ولید بن جُمیع سے کئی لوگوں نے حدیث لی ہے اور اس کی حدیث کو قبول کیا ہے" (البحر الزخار: 1/201)

 

✅ اور جیسا کہ شعیب الأرنؤوط نے کہا، ولید بن جُمیع سے مسلم نے بھی اپنی صحیح میں روایت لی ہے۔

 

📚 الضیاء المقدسی نے اسے الأحاديث المختارة (ج 1، ص 129، ح 42) میں ذکر کیا ہے۔

 

⭕ ـ ابو یعلی الموصلی نے اسے مسند میں نقل کیا ہے، ج 1 ص 40، حدیث نمبر 37:

 

📜 ہمارے ساتھ ابو بکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، محمد بن فضیل سے، وہ الولید بن جميع سے، وہ ابو الطفیل سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا:

 

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے ابو بکر کے پاس پیغام بھیجا اور کہا:

"اے رسول اللہ کے خلیفہ! تم نے رسول اللہ ﷺ کا وارث بننا ہے یا ان کے اہل خانہ؟"

 

ابو بکر نے کہا:

👈 "نہیں، بلکہ اہل خانہ۔"

 

تو حضرت فاطمہ نے پوچھا:

"پھر رسول اللہ ﷺ کا حصہ کہاں ہے؟"

 

حسین سلیم اسد کے مطابق:

"ان کے راوی صحیح ہیں۔"

 

📚 ماخذ: مسند ابو یعلی، مصنف: احمد بن علی بن المثنی ابو یعلی الموصلی التمیمی، ناشر: دار المأمون للتراث، دمشق، پہلی اشاعت 1404ھ / 1984ء، تحقیق: حسین سلیم اسد، کل حصے: 13۔

 

⭕ ــ اور البیہقی نے السنن میں نقل کیا ہے، ج 6، ص 303، حدیث نمبر 12526:

 

📜 ہمیں ابو الحسن علی بن محمد بن عبدالله بن بشران بغداد سے اطلاع دی، انہوں نے کہا:

"میں ابو جعفر محمد بن عمرو الرزاز سے، انہوں نے احمد بن عبد الجبار العطاردی سے، وہ بن فضیل سے، وہ الولید بن جميع سے، وہ ابو الطفیل سے روایت کرتے ہیں کہ:

 

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ابو بکر کے پاس آئیں اور کہا:

'اے رسول اللہ کے خلیفہ! تم نے رسول اللہ ﷺ کا وارث بننا ہے یا ان کے اہل خانہ؟'

 

ابو بکر نے کہا:

👈 'نہیں، بلکہ اہل خانہ۔'

 

حضرت فاطمہ نے پوچھا:

'پھر خمس (حصہ) کا کیا؟'

 

📚 ماخذ: سنن البيہقي الكبرى، مصنف: احمد بن الحسين بن علي بن موسى ابو بكر البيهقي، ناشر: مكتبة دار الباز، مکہ المکرمہ، 1414ھ / 1994ء، تحقیق: محمد عبد القادر عطا، کل حصے: 10۔

 

⭕ ابن کثیر نے بھی البداية والنهاية ج 5، ص 289 میں نقل کیا:

 

📜 ابو الطفیل نے کہا: "جب رسول اللہ ﷺ کا انتقال ہوا تو حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ابو بکر کے پاس پیغام بھیجیں اور پوچھا:

'کیا تم نے رسول اللہ ﷺ کا وارث بننا ہے یا اہل خانہ؟'

 

ابو بکر نے کہا:

'نہیں، بلکہ اہل خانہ۔'

 

تو حضرت فاطمہ نے پوچھا:

'پھر رسول اللہ ﷺ کا حصہ کہاں ہے؟'

 

📚 ماخذ: البداية والنهاية، مصنف: اسماعیل بن عمر بن کثیر القرشی ابو الفداء، ناشر: مكتبة المعارف، بیروت، کل حصے: 14۔

 

⭕ النمیری نے بھی تاریخ المدينة ج 1، ص 198 میں نقل کیا:

 

📜 ہمارے ساتھ ابو بکر بن ابی شیبہ نے کہا، محمد بن فضیل سے، وہ الولید بن جميع سے، وہ ابو الطفیل سے روایت کرتے ہیں کہ:

 

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ابو بکر کے پاس آئیں اور کہا:

"اے رسول اللہ کے خلیفہ! تم نے رسول اللہ ﷺ کا وارث بننا ہے یا ان کے اہل خانہ؟"

 

ابو بکر نے کہا:

👈 "نہیں، بلکہ اہل خانہ۔"

 

📚 ماخذ: تاریخ المدينة، کل حصے: 4، ماخذ کتاب: ویب سائٹ یاسوب، کتاب کی ترقيم شائع شدہ طباعت کے مطابق۔

 

بدر علی

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9