جس نے فاطمہؑ پر سب کیا وہ کافر ھے

 

اھلسنت کے امام سہیلی (584 ھ) فرماتے ھیں جو کوئی فاطمہؑ پر سب کرے گا وہ کافر ھے کیونکہ اس نے اس عمل سے فاطمہؑ کو غضناک کیا اور فاطمہؑ کا غض ب مساوی ھے رسول خدا(ص) کے غضب کے اور جس نے رسول اللہ غض ب ناک کیا وہ کا ف ر ھے

 

📚 فضائل الصحابتہ من فتح الباری ص 218