اہل سنت آئمہ : ہم سیدہ ص پر کسی کو فضیلت نہیں دیتے
♥️ ہم سیدہ ص پر کسی کو فضیلت نہیں دیتے ♥️
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
⭕ سیدہ فاطمہ الزہراءؑ، کی ولادت کے موقع پر جن پر درود و سلام ہو ہم یہ مصادر پیش کرتے ہیں جن میں ہم اہلِ سنت کے امام الائمہ، مالک، اور ابنِ داؤد وغیرہ کے اقوال نقل کرتے ہیں۔
📜 لا أفضل على بضعة من النبي أحداً
📃 264 ہم رسولِ خدا ﷺ کے جگر گوشے کے مقابل کسی کو برابر نہیں ٹھہراتے
📜 لا افضل على بضعة من النبي أحد
📃 ہم نبی ﷺ کے جگر گوشے پر کسی کو فضیلت نہیں دیتے
کتب اہل سنت 👇
📚 المجالس الوعظية في شرح أحاديث خير البرية من صحيح الإمام البخاري، ج1،ص163
📚 منار القاري شرح مختصر صحيح البخاري ، ج4،ص271
📚جمع الوسائل في شرح الشمائل ،ج1،ص230
📚 الاجابة لإيراد ما اسْتَدْرَكَهُ عَائِشَة عَلَى الصَّحَابَة ، ص47
📚 الحاوي للفتاوي في الفقه وعلوم التفسير والحديث والأصول والنحو وَالإِعْرَابِ وَسَائِرَ الفنون، ج2، ص280
📚الخصايص النبوية، ص242
📚 مجموع رسائل الملا علي القاري ، ص218
📚 مصابيح الجامع وَهُوَ شَرْحُ الجَامِعِ الصَّحِيحِ لِلإِمَامِ الْبُخَارِي، ج7 ص247
📚شرح العلامة الزرقاني ج7، ص399
آپ پر درود و سلام ہو، اے میری سیدہ و مولاتی، اے تمام جہانوں کی عورتوں کی سردار، اے فاطمہ الزہراءؑ۔
مشہد
11/ 12 / 2025
20 جمادی الآخر 1447
🖋 ابنِ نجف
📎 بدر علی
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen