♥️ مقامِ سیدہ ص ♥️
📜 بیان کیا گیا ہے کہ فاطمہؑ ایک دن اپنے والد کے پاس آئیں، تو آپؐ نے ان کا استقبال کیا اور ان کے ہاتھ چومے۔ پھر جب وہ رخصت ہو کر چلنے لگیں تو نبیؐ ان کے ساتھ چلے اور دوبارہ ان کے ہاتھ چومے۔
میں نے عرض کیا: اے رسولِ خدا! میں نے آپکو کسی عورت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں دیکھا، اور یہ آپ کے شایانِ شان بھی معلوم نہیں ہوتا۔
تو آپؐ نے فرمایا: میں نے یہ کام اپنے ربّ کے حکم کے بغیر نہیں کیا۔
📚 مجمع النورين، ص۲۷
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen