Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

جناب سیدہ فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا پر سلام کے عوض بہشت

جناب سیدہ فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا پر سلام کے عوض بہشت
جناب سیدہ فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا پر سلام کے عوض بہشت

♥️ جناب سیدہ فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا پر سلام کے عوض بہشت ♥️

 

📜 أخبرنا محمد بن أحمد بن عثمان، أخبرنا محمد بن زيد بن مروان إذناً، حدثنا علي بن أحمد العجلي، حدثنا أبو طاهر محمد بن تسنيم الوراق، حدثنا محمد بن حسين بن زيد الهمداني عن محمد بن إسماعيل القرشي عن محمد بن أيوب عن صالح بن عقبةوَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اَلْمَلِكِ اَلنَّوْفَلِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اَللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ فَبَدَأَتْنِي بِالسَّلاَمِ وَ قَالَتْ قَالَ أَبِي وَ هُوَ ذَا حَيٌّ إِنَّ مَنْ سَلَّمَ عَلَيَّ وَ عَلَيْكِ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ فَلَهُ اَلْجَنَّةُ قَالَفَقُلْتُ لَهَا هَذَا فِي حَيَاتِهِ وَ حَيَاتِكِ أَوْ بَعْدَ مَوْتِهِ وَ مَوْتِكِ قَالَتْ فِي حَيَاتِنَا وَ بَعْدَ مَوْتِنَا-

 

📃 روای کہتا ہے: میں حضرت زہرا سلام اللّٰہ علیہا کی خدمت میں شرفیاب ہوا اور سلام عرض کیا۔ 

آپ نے جواب میں فرمایا: میرے بابا نے اپنی زندگی میں مجھ سے فرمایا تھا کہ جو بھی تین دن تک مجھ پر اور تم (اہلبیت) پر سلام بھیجے اس پر جنت واجب ہے۔

روای کہتا ہے: میں نے حضرت زہرا سلام اللّٰہ علیہا سے عرض کیا کہ کیا یہ فضیلت صرف پیغمبر خدا صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کی زندگی تک مخصوص ہے؟ یا آپ اور آپ کے بابا کے بعد بھی یہ فضیلت باقی رہے گی؟! 

آپ نے فرمایا: کوئی فرق نہیں ہے چاہے ہماری حیات میں کوئی ہم پر سلام بھیجے یا ہماری حیات کے بعد۔

 

📚 ابن مغازلی، شافعی، علی بن محمد؛ مناقب الامام علی بن ابی طالب، ص٢٩٢، حدیث٤١٠؛

📚 کشف الیقین فی فضائل امیر المومنین ج1ص354؛

📚 عوالم العلوم ج11ص893

 

التماس دعا

 

بدر علی

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2