Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص
مرتبہ بنت رسول ص سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا
▪️مرتبہ بنت رسول ص سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا
📜 جب حضرت فاطمۃ الزھراء (ص) کی ولادت ہوئی، تو اللهﷻ نے جبرئیل سے فرمایا کہ جاؤ اور میرا سلام میرے محمدﷺ اور میری فاطمہ (س) کو پہنچا آؤ
📚 کتاب اہلسنت لسان المیزان
▪️ اسم جناب سیدہ سلام اللہ علیہا
فرمان رسول خدا ص:
📜 شَقَ – الله – لَكِ يَا فَاطِمَةُ اسْماً مِنْ أَسْمَائِهِ فَهُوَ الْفَاطِرُ وَأَنْتِ فَاطِمَة.
📃 اللہ نے فاطمہ س کے نام کو اپنے ناموں سے مشتق کیا ہے کہ وہ فاطر (السموات والارض) ہے اور آپ فاطمہ س ہیں.
📚 معانی الاخبار
منقول
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen