کیا حضرت زہرا سلام اللہ علیہا مخالفین کے دعویٰ کے مطابق بیماری کے سبب طبیعی طور پر اس دنیا سے گئی ؟
⁉️: کیا حضرت زہرا سلام اللہ علیہا مخالفین کے دعویٰ کے مطابق بیماری کے سبب طبیعی طور پر اس دنیا سے گئی ؟
✍️عباس محمود عقاد اہل سنت معاصر ادیب و تاریخ نگار اس دعوی کو مردود کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
📜 ولم يكن بالزهراء من سقم كامن يعرف من وصفه ؛فإن العرب لوصافون ،وإن من كان حولها من آل بيتها لمن أقدر العرب على وصف الصحة والسقم ، فما وقفنا من كلامهم وهم يصفونها في أحوال شكواها على شيء يشبه أعراض الأمراض التي تذهب بالناس في مقتبل الشباب
📃 حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میں کسی بیماری کا وجود نہیں تھا کیونکہ ہم اس کی کیفیت سے آگاہ نہیں اگر ایسا کچھ ہوتا تو عرب حتما اسے بیان کرتے اور آپ سلام اللہ علیہا کے اطرافیان وخاندان والوں کی جانب سے بیماری یا صحت بارے گزارش بیان ہوتی اس سب کے باوجود ہمیں اس حوالہ سے کوئی کلام نہیں ملتا جس سے ان کے عین جوانی میں اس دنیا سے بیماری کی حالت میں جانے کا کوئی اشارہ ملے۔
📚 فاطمة الزهراء والفاطميون،عباس محمود العقاد،صفحه 4
🖋 سید شھباز اصفھانی
Gallery
Tap any image to view full screen