Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

امتِ اسلام کا اجماع ہے کہ حضرت صدیقہ طاہرہ سلام‌الله‌علیها اس حال میں دنیا سے رخصت ہوئیں کہ وہ ابوبکر اور عمر سے ناراض تھیں

امتِ اسلام کا اجماع ہے کہ حضرت صدیقہ طاہرہ سلام‌الله‌علیها اس حال میں دنیا سے رخصت ہوئیں کہ وہ ابوبکر اور عمر سے ناراض تھیں
امتِ اسلام کا اجماع ہے کہ حضرت صدیقہ طاہرہ سلام‌الله‌علیها اس حال میں دنیا سے رخصت ہوئیں کہ وہ ابوبکر اور عمر سے ناراض تھیں
امتِ اسلام کا اجماع ہے کہ حضرت صدیقہ طاہرہ سلام‌الله‌علیها اس حال میں دنیا سے رخصت ہوئیں کہ وہ ابوبکر اور عمر سے ناراض تھیں
امتِ اسلام کا اجماع ہے کہ حضرت صدیقہ طاہرہ سلام‌الله‌علیها اس حال میں دنیا سے رخصت ہوئیں کہ وہ ابوبکر اور عمر سے ناراض تھیں

🔴 امتِ اسلام کا اجماع ہے کہ حضرت صدیقہ طاہرہ سلام‌الله‌علیها اس حال میں دنیا سے رخصت ہوئیں کہ وہ ابوبکر اور عمر سے ناراض تھیں، اور رات کے وقت دفن کی گئیں، بغیر اس کے کہ انہیں (ابوبکر و عمر کو) خبر دی جاتی۔

 

▪️(امام سید مجد الدین بن محمد المؤیدی (یمنی عالم، متوفیٰ 1427ھ) اپنی کتاب لوامع الأنوار فی جوامع العلوم والآثار میں حضرت فاطمہ سلام‌الله‌علیها کے بارے میں اقرار کرتے ہیں:

 

📜 "امت کا اتفاق ہے کہ فاطمہ (س) ابوبکر پر غضبناک ہو کر دنیا سے گئیں، ان سے ناراض تھیں، اور ان کو سیدالوصیین (امیرالمؤمنین علیؑ) نے اپنے چچا عباس (عمِ رسول) کے ساتھ، اور اپنے اہلِ بیت و شیعوں کے ہمراہ، ان کی وصیت کے مطابق رات کے وقت دفن کیا۔"

 

اور ان ہی روایات میں یہ بھی آیا ہے کہ:

📜 "اللہ تعالیٰ فاطمہ کے غضب پر غضبناک ہوتا ہے۔"

 

📚 حوالہ: لوامع الأنوار فی جوامع العلوم والآثار و تراجم أولی العلم الأنظار

جلد 1، صفحہ 419 مصنف: الإمام الحجة مجد الدین بن محمد المؤیدی (1427ھ، یمن)

 

❓ سوال:

کیا مخالفین کو حضرت فاطمہ زہراء سلام‌الله‌علیها کے غضب پر غصہ نہیں آتا؟

جبکہ خداوند خود ان کے غضب پر غضبناک ہوتا ہے!

 

تو پھر کیوں مخالفین اور یہ عمری عالم، ابوبکر و عمر کی ان مظالم کی وضاحت نہیں کرتے جو انہوں نے حضرت زہراء (س) کے ساتھ کیں؟

کیوں وہ اسے چھپاتے ہیں؟

کیا ان میں تقویٰ ہے؟

 

کیوں وہ نہیں چاہتے کہ لوگ حضرت زہراء (س) کی مظلومیت سے آگاہ ہوں؟

کیوں وہ خدا کے غضب کو، جو ابوبکر و عمر پر نازل ہوا، چھپاتے ہیں؟

 

کیا اب بھی ان کے نزدیک فرق ہے ابوجہل و کفار کی پیروی میں اور ان (شیخین) کی پیروی میں جن پر خدا و رسول نے لعنت کی؟

 

کیا وہ قیامت اور حساب کے منکر ہیں؟

کیا بندگی کا مقصد عاقبت بخیری نہیں؟

تو پھر کیا عاقبت بخیری ممکن ہے ان کی پیروی سے جن پر خدا اور رسول نے لعنت فرمائی؟

 

⭕ قرآنی دلائل:

 

📜 إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا

 

"بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں، اللہ نے انہیں دنیا و آخرت میں اپنی رحمت سے دور کر دیا ہے، اور ان کے لیے ذلت آمیز عذاب تیار کیا ہے۔"

(سورہ احزاب، آیت 57)

 

📜 وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ

 

"اور ظالموں کی طرف مائل نہ ہونا، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں آگ چھو لے۔"

(سورہ ہود، آیت 113)

 

📜 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا، لَا تَتَّخِذُوا الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَكُمْ هُزُوًا وَلَعِبًا مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَالْكُفَّارَ أَوْلِيَاءَ، وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

 

"اے ایمان والو! ان لوگوں کو دوست مت بناؤ جنہوں نے تمہارے دین کو مذاق اور کھیل بنا رکھا ہے، خواہ وہ اہلِ کتاب ہوں یا کافر۔ اگر تم مومن ہو تو اللہ سے ڈرو۔"

(سورہ مائدہ، آیت 57)

 

بدر علی

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#استشهاد_فاطمة_الزهراء

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4