Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

جب فاطمہؑ کی شہادت ہوئی تو تمام صحابہ علی علیہ السلام کو چھوڑ گئے

جب فاطمہؑ کی شہادت ہوئی تو تمام صحابہ علی علیہ السلام کو چھوڑ گئے
جب فاطمہؑ کی شہادت ہوئی تو تمام صحابہ علی علیہ السلام کو چھوڑ گئے

حضرتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی وجاہت کا عالم یہ تھا کہ جب انؑ کی شہادت ہوئی تو تمام صحابہ علی علیہ السلام کو چھوڑ گئے

 

جیسا کہ صحیح بخاری میں ہے: 

 

📜 لِعَلِيٍّ مِنَ النَّاسِ وَجْهٌ حَيَاةَ فَاطِمَةَ ، فَلَمَّا تُوُفِّيَتِ اسْتَنْكَرَ عَلِيٌّ وُجُوهَ النَّاسِ فَالْتَمَسَ 

 

📃 فاطمہ سلام اللہ علیہا جب تک زندہ رہیں علی علیہ السلام پر لوگ (صحابہ) بہت توجہ رکھتے رہے لیکن ان کی وفات (شہادت) کے بعد انہوں نے دیکھا کہ اب لوگوں کے منہ ان کی طرف سے پھرے ہوئے ہیں۔ 

 

📚 حوالہ:[صحیح بخاری ، حدیث نمبر : 4240]

 

اب کس منہ سے کہتے ہیں آپ کہ تمام صحابہ علی علیہ السلام سے محبت کرنے والے تھے؟

 

🖋 عبد اللہ امامی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2