Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہرا علیہاالسلام کو یہودی عورتوں کا سجدہ اور بہت سے یہودیوں کا مسلمان ہونا

🔴 حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہرا علیہاالسلام کو یہودی عورتوں کا سجدہ اور بہت سے یہودیوں کا مسلمان ہونا

📜 جب حضرت فاطمہ زہرا علیہاالسلام اور آپ کے اہلِ بیت ایک یہودی کے گھر میں داخل ہوئیں، تو اس کی عورتوں نے آپؑ کے سامنے سجدہ کیا اور آپؑ کے سامنے کی زمین کو بوسہ دیا۔ اس منظر کو دیکھ کر بہت سے یہودی ایمان لے آئے۔

📚الخرائج و الجرائح، جلد ۲، صفحہ ۵۳۹

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3