یومِ عقد امیر المومنین ع و حضرت زہراء سلام اللہ علیہا
یکم ذی الحجہ یومِ عقد امیر المومنین ع و حضرت زہراء سلام اللہ علیہا
امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
📜 نَادَى (تَعَالَى): يَا مَلاَئِكَتِي وَ سُكَّانَ جَنَّتِي بَارِكُوا عَلَى نِكَاحِ فَاطِمَةَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ وَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فَإِنِّي زَوَّجْتُ أَحَبَّ اَلنِّسَاءِ إِلَيَّ مِنْ أَحَبِ اَلرِّجَالِ إِلَيَّ
📃 خداوند متعال نے ندا دی : اے میرے ملائکہ اور اے جنت میں مقیم پذیر ۔۔۔!
علی ع اور فاطمة ع کے نکاح پر خوشی مناؤ کیونکہ میں نے خواتین میں سے محبوب تر کا مردوں میں سے محبوب تر کے ساتھ عقد کیا ہے
📚 دلائل الإمامة ج ۱، ص ۸۵
📚 بحار الأنوار ج ۱۰۱، ص ۸۷ض
خداوند متعال اس مقدس دن کے صدقے تمام مومنین کو نیک ہمسفر عطا فرمائے
🖋 سید علی حیدر شیرازی
۔
۔
۔
۔
*حدیث مبارک نکاح سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا مولا علی علیہ السلام کے ساتھ کا بیان*
قال رسول اللّه ص
*📜 يا عَلِيّ إِنَّ اللّهَ أَمَرَنِي أَنْ أُزَوِّجَكَ فاطِمَة۔*
رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
اے علی اللہ تعالی نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی شادی تم سے کر دوں۔
📚 حوالہ جات
الصواعق المحرقة باب 11 ص 142
ذخائر العقبي ص 30 و 31
تذكرة الخواص ص 276
مناقب الإمام علي من الرياض النضرة ص141
نور الأبصار ص53
#talimaat_e_ahlbait #تعلیمات_اہلبیت