🔵 حضرت فاطمہؑ کی زندگی تاریخ کے آئینے میں 🔵
🔴 20 جمادیالثانی سنہ 5 بعثت:
📜 ولادت سیدہ فاطمہ زھراء ص ہوئی
📚 مفید، مسار الشریعہ، ۱۴۱۴ق، ص۵۴؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ص۷۹۳؛ طبری امامی، دلائل الامامة، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۴
🔴 10 رمضان سنہ 10 بعثت:
📜 والدہ ماجده خدیجہ کی رحلت ہوئی
📚 ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج ۸ ، ص۱۴
🔴 اواخر صفر سنہ 2 ہجری:
📜 حضرت علی بن ابی طالبؑ کے ساتھ نکاح ہوا
📚 طبری، تاریخ طبری، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۴۱۰
🔴 1 ذیالحجہ سنہ 2 ہجری:
📜 حضرت علیؑ کے ساتھ شادی اور رخصتی ہوئی
📚 مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۴ق، ج۴۳، ص۹۲
🔴 15 رمضان سنہ 3 ہجری:
📜 امام حسنؑ کی ولادت ہوئی
📚 کلینی، الکافی، ۱۴۰۱ق، ج۱، ص۴۶۱
🔴 7 شوال سنہ 3 ہجری:
📜 غزوہ احد میں پیغمبرؐ کے زخموں کے مداوا کیلئے حاضر ہونا
📚 شہیدی، زندگانی فاطمہ زہرا، ۱۳۶۳ش، ص۷۸
🔴 3 شعبان سنہ 4 ہجری:
📜 امام حسینؑ کی ولادت ہوئی
📚 مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۴ق، ج۴۴، ص۲۰۱
🔴 5 جمادیالاول سنہ 5 یا 6 ہجری:
📜 ولادت حضرت زینبؑ ہوئی
📚 محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۳۳.
🔴 سنہ 6 ہجری
📜 کو ولادت سیدہ امکلثوم ہوئی
📚 ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۱۳ق، ج۳، ص۵۰۰
🔴 سنہ 7 ہجری
📜 پیغمبرؐ کی جانب سے باغ فدک کا حضرت فاطمہؑ کیلئے ہبہ کرنا
📚 متقی ہندی، کنز العُمال، موسسۃ الرسالۃ، ج۲، ص۱۵۸ و ج۳، ص۷۶۷.
🔴 24 ذیالحجہ سنہ 9 ہجری
📜 نجران کے عیسائیوں کے ساتھ مباہلہ کیلئے حاضر ہونا
📚 ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۲۹۳
🔴 28 صفر یا 12 ربیعالاول سنہ 11 ہجری
📜 رحلت پیغمبر اکرمؐ ہوئی
📚 مفید، الإرشاد، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۱۸۹
🔴 ربیع الاول 11 ہجری۔
📜 ابوبکر کے حکم پر فدک کو آپ سے واپس لے لینا
📚 مفید، الاختصاص، 1414ھ، ص184 و 185؛ حلبی، السیرۃ الحلبیۃ، 1400ھ، ج3، ص488
📜 مسجد نبوی میں خطبہ فدکیہ ارشاد فرمانا
📚 طبری امامی، دلائل الامامۃ، 1413ھ، ص111-121
📜والد بزرگوار کے فراق میں عزا کی خاطر حضرت فاطمہؑ کیلئے امام علیؑ کے ذریعہ بقیع میں بیت الاحزان کی تعمیر
📚 مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۳، ص۱۷۷
🔴 ربیع الثانی 11 ہجری.
📜 حضرت فاطمہؑ کے دروازے پر ہجوم اور محسن بن علی کی شہادت
📚 طبری امامی، دلائل الامامہ، 1413ھ، ص134
🔴 13 جمادی الاول یا 3 جمادی الثانی 11 ہجری.
📜 شہادتِ سیدہ فاطمہ زھراء ص
📚 کلینی، ج۱، ص۲۴۱، ح۵، طبری امامی، دلائل الامامۃ، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۴
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
#talimaat_e_ahlbait
#PlzLikeandFollowthePage
#SharePost
#Plz_like_my_page