📜 عن الإمام الحسين (ع): أن فاطمة بنت رسول الله (صلى الله عليه وآله) استأذن عليها أعمى فحجبته, فقال لها النبي (ص): لم حجبته وهو لا يراك؟ فقالت: يا رسول الله إن لم يراني فأنا أراه, وهو يشم الريح, فقال النبي (ص): أشهد أنك بضعة مني.
📄 امام حسین علیہ السلام سے منقول ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک نابینا شخص نے آنے کی اجازت طلب کی تو آپ نے اس سے پردہ فرمایا۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "آپ نے اس سے پردہ کیوں کیا جبکہ وہ آپ کو نہیں دیکھ سکتا؟"
تو حضرت فاطمہؑ نے جواب دیا: "یا رسول اللہ! اگر وہ مجھے نہیں دیکھ سکتا تو میں اسے دیکھ رہی ہوں، اور وہ خوشبو سونگھ سکتا ہے۔"
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "گواہ رہو کہ تم میری ہی ایک حصہ ہو۔"
📚 بحار الأنوار، جلد 43، صفحہ 91
📚 مستدرک الوسائل، جلد 14، صفحہ 289
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#بدر_علی