Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

کائنات نورِ السیدہ فاطمۃ الزہرہ (س) سے منّور ہوگئی

کائنات نورِ السیدہ فاطمۃ الزہرہ (س) سے منّور ہوگئی
کائنات نورِ السیدہ فاطمۃ الزہرہ (س) سے منّور ہوگئی

*کائنات نورِ السیدہ فاطمۃ الزہرہ (س) سے منّور ہوگئی*

 

📜 فلما سقطت إلى الارض أشرق منها النور حتى دخل بيوتات مكة، ولم يبق في شرق الارض ولا غربها موضع إلا أشرق فيه ذلك النور.

 

📃 جب آپ (س) اس دنیا میں تشریف لائیں تو آپ (س) کے نور سے کائنات منّور ہوگئی۔ یہاں تک کہ یہ نور مکّہ کے گھروں میں داخل ہوا۔ اور زمین کے مشرق و مغرب میں کوئی جگہ ایسی نہ تھی جو آپ (س) کے نور سے منوّر نہ ہوئی ہو

 

📚 الأمالي، الشيخ الصدوق، صفحه 594، المجلس السابع والثمانون (87) ، حدیث 1

 

#20_جمادی_الثانی 

#تعلیمات_اہلبیت

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2