Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

جناب فاطمہؑ کے گریہ سے اھل مدینہ پریشان اور بے آرام ھوتے تھے

نقشبندی صاحب لکھتے ہیں کہ 

📜 ان مصیبتوں کی وجہ سے آپ شب و روز بہت گریہ و زاری کرتی تھیں جس کی وجہ سے اھل مدینہ آپ کی گریہ زاری سے پریشان رھتے تھے کیونکہ کے آرام میں خلل واقع ھوتا تھا اھل مدینہ نا چار ھو کر بی بی فاطمہ سلام اللہ کے پاس آئے اور دن کو رویا کریں اور رات کو آرام کیا کریں تاکہ ھم بھی رات کو آرام کرلیں جس کی وجہ سے حضرت علیؑ نے جنت البقیع میں ایک حجرہ بنوا دیا تھا جس کا نام بیت الحزن رکھا 

📚 وفات النبیؐ و رحلت خاتون جنت، صفحہ 48

🖋 مولف حاجی سید محمد محمود حسن نقشبندی 

منقول: بدر علی

#تعلیمات_اہلبیت

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4