Back to آگ دارِ بتول سلام اللہ علیہا پر

خواجہ نصیر الدین طوسیؒ کا بیان، حملہ بر خانۂ حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں

خواجہ نصیر الدین طوسیؒ کا بیان، حملہ بر خانۂ حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں
خواجہ نصیر الدین طوسیؒ کا بیان، حملہ بر خانۂ حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں

🔴 خواجہ نصیر الدین طوسیؒ کا بیان، حملہ بر خانۂ حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں:

 

مرحوم خواجہ نصیر الدین طوسیؒ نے اپنی کتاب تجرید الاعتقاد میں لکھا ہے:

 

📜 جب امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے بیعت سے انکار کیا،

تو اُس ظالم فاجر نے کچھ لوگوں کو زبردستی بیعت لینے کے لیے حضرت کے گھر بھیجا۔

انہوں نے حضرت کے گھر کو آگ لگا دی، حالانکہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اس وقت گھر میں موجود تھیں۔

بعد ازاں ابوبکر کو اپنے اس جرم پر ندامت ہوئی کہ اُس نے حضرت کے گھر کی بے حرمتی کی اور اہلِ بیت کے گھر کا پردہ چاک کیا۔"

 

📚 ماخذ: کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد، صفحہ 402

 

بدر علی

 

#بدر_علی 

#طالب_دعا 

#تبدیلی_ممنوع 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#استشهاد_فاطمة_الزهراء 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

#invisible_islam 

#talimaat_e_ahlbait

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2