Back to عزاداری

سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)

سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)
سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)
سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)
سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)
سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)
سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)
سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)
سیدہ فاطمہ زھراءؐ کا نوحہ (کتب اہل سنت)

🔴 امت نے سیدہ ص پر اتنے مظالم ڈھائے رسول ﷺ کے بعد کہ سیدہ ص نوحہ پڑھا کرتی تھیں۔ 

 

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

 

📜 "صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبُ لَوْ أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الْأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا"

 

📃 "مجھ پر ایسی مصیبتیں ٹوٹی ہیں کہ اگر وہ روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ بھی اندھیری راتوں میں بدل جاتے۔"

 

📚 تفسیر الآلوسی، ج 19، ص 149

📚 نظم درر السمطین للزرندی الحنفی، ص 181

📚 فدک فی التاریخ للسید محمد باقر الصدر، ص 43

📚 مناقب آل أبی طالب لابن شہر آشوب، ج 1، ص 208

📚 بحار الأنوار للعلامہ المجلسی، ج 79، ص 106

📚 الغدیر للشیخ الأمینی، ج 6، ص 165

 

بدر علی

 

#بدر_علی 

#طالب_دعا 

#استشهاد_فاطمة_الزهراء 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8