در زہرا سلام اللہ پر حملہ اور دھمکی از کتب مسلک زیدیہ Post-1
عنوان: در زہرا سلام اللہ پر حملہ اور دھمکی از کتب مسلک زیدیہ
امام حسن بن علی علیہ السلام نے صلح امیر شام کے بعد لوگوں کے سامنے خطبہ دیا، کہ جس چیز نے مجھے صلح پر مجبور کیا یہ وہی چیز تھی جس نے نبی اللہ کو غار میں داخل ہونے پر مجبور کیا، اور امیر المؤمنین علی علیہ السلام کو بیعت کرنے پر مجبور کیا گیا کہ جب ان کے گھر پر لکڑیوں کا گٹھا جمع کیا گیا کہ اگر امیر المومنین بیعت کے لئے گھر سے باہر نہ آئیں تو گھر میں موجود رسول اللہ کی اولاد کو جلادیا جائے۔
حوالہ: کتاب مجموع السيد حميدان، صفحہ 328, از امام حمیدان بن یحیی القاسمی متوفی 700 ہجری۔
(نوٹ امام حسن علیہ السلام کے خطبہ میں واضح اشارہ ملتا ہے یہ لوگ اپنے ساتھ لکڑیاں بھی لائے تھے کہ امیر المومنین کو بیعت کے لئے مجبور کیا جائے اور اگر امیر بیعت نہیں کرتے تو عترت رسول اللہ کو جلا دیا جائے).
التماس دعا سیدہ سحر رضا آیاتی رضوی
منقول
بدر علی
Gallery
Tap any image to view full screen