Back to آگ دارِ بتول سلام اللہ علیہا پر
مقاتل بن عطیہ (وفات: 505 ہجری) اور مناظرہ بغداد
مقاتل بن عطیہ (وفات: 505 ہجری)
انہوں نے اپنی کتاب الامامة والخلافة میں اس واقعے احراقِ بیتِ فاطمہؐ کو بیان کیا ہے:
جو کہ بادشاہ وقت شاہ سلجوقی کی زیر نگرانی مناظرہ ہوا تھا
📚 ماخذ:
الامامة والخلافة — مؤلف: مقاتل بن عطیہ
طباعت: بیروت، مؤسّسة البلاغ
(بمقدمۂ دکتر حامد داود، استاد جامعۃ عین الشمس، قاہرہ)
Gallery
Tap any image to view full screen