Back to آگ دارِ بتول سلام اللہ علیہا پر

تفتازانی، اہل سنت کے مشہور عالم اور اہل بیت علیہم السلام پر ہونے والے ظلموں کا اعتراف

تفتازانی، اہل سنت کے مشہور عالم اور اہل بیت علیہم السلام پر ہونے والے ظلموں کا اعتراف
تفتازانی، اہل سنت کے مشہور عالم اور اہل بیت علیہم السلام پر ہونے والے ظلموں کا اعتراف

🔴 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کے بعد اہل بیت علیہم السلام پر ہونے والے ظلموں کا اعتراف اور ظالمین پر لعنت، ایک بڑے سنی عالم کی نظر سے:

 

▪️ تفتازانی، اہل سنت کے مشہور عالم، اہل بیت علیہم السلام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ہونے والے مظالم کے بارے میں لکھتے ہیں:

 

📜 "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت پر بعد میں جو ظلم روا رکھا گیا، وہ اتنا واضح اور آشکار ہے کہ اسے چھپایا نہیں جا سکتا، اور اتنا زشت ہے کہ اس پر شک و گمان کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ یہاں تک کہ جمادات اور حیوانات بھی اس کی گواہی دیں، اور جو کچھ آسمان و زمین میں ہے اس پر روتے ہیں، اور پہاڑ اس کی وجہ سے ڈھہ جاتے ہیں اور پتھر ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ ناپسندیدہ عمل ماہ و سال کے گزرنے کے بعد بھی باقی رہتا ہے۔ لہٰذا اللہ کی لعنت ہو ہر اس شخص پر جس نے یہ ظلم کیا، اس پر راضی رہا یا اس کے لیے کوشش کی، اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں زیادہ شدید اور دائمی ہے"

 

📚 شرح المقاصد، جلد ۵، ص ۳۱۱

 

بدر علی

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2