اہل سنت عالم کا  اعتراف
اہل سنت عالم کا  اعتراف

زھرا کے در پہ دھمکی : اہل سنت عالم کا اعتراف

 

ابن شحنه ( مشهور اهل سنت عالم) لکھتے ہیں کہ: 

 

📜 ثم إن عمر جاء بیت علی لیحرقه على من فیه، فلقیته فاطمة - رضی الله عنها - فقال: ادخلوا فیما دخلت فیه الأمة.

 

📃 پھر عمر بن خطاب علی کے گھر پر آیا تاکہ ان لوگوں پر جو اس گھر میں تھے گھر کو آگ لگادے۔ فاطمه - رضی الله عنها - کو دیکھ کر عمر بن خطاب نے کہا کہ امت جس چیز میں داخل ہوگئی ہے تم بھی داخل ہو جاو۔ (یعنی ابوبکر کی بیعت کرو)

 

📚 روض المناظر فی علم الأوائل والأواخر، ص101،

ابن الشحنة، محب الدین محمد بن محمد (المتوفى 815 هـ)، تحقیق: سید محمد مهنى، الناشر: دار الکتب العلمیة، الطبعة: الأولى، 1417 هـ - 1997 م.۔

 

#تعلیمات_اہلبیت

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2