عماد الدین صاحب کتاب المختصر فی اخبار البشر کے بارے میں 👇🏼
📝 عماد الدین اسماعیل بن ملک افضل نورالدین بن ملک مظفر تقی الدین محمود بن ملک منصور ناصر الدین محمد بن ملک مظفر تقی الدین عمر بن شہنشاہ بن ایوب آپ کو متعد علوم یعنی فقہ ہیت طب وغیرہ میں بہت سے فضائل حاصل تھے اور آپ کی متعدد تصانیف بھی ہیں
📚 تاریخ ابن کثیر جلد 14 صفحہ 182
📚 معجم المولفین جلد 1 صفحہ 382
#تعلیمات_اہلبیتؑ
Gallery
Tap any image to view full screen