صاحب معجم المولفین لکھتے ہیں کہ
📝 ابو جعفر السکافی معتزلی مذھب (اہل سنت) کے تھے
📚 معجم المولفین جلد 3 صفحہ 430
علامہ زرکلی لکھتے ہیں کہ
📝 ابو جعفر السکافی معتزلی مذھب (اہل سنت) کے تھے
📚 الاعلام، جلد 6 ، صفحہ 221
معتزلی شیعہ نہیں بلکہ سنی مذھب پر ہوتے ہیں
جیسا کہ ابن تیمیہ لکھتے ہیں
📝 معتزلہ خلافت ابوبکر عمر عثمان پر طعن نہیں کرتے بلکہ وہ اس پر متفق ہیں ان کی خلافت ثابت شدہ ہے
📚 منھاج السنة النبویة جلد 1 صفحہ 70
#تعلیمات_اہلبیتؑ
Gallery
Tap any image to view full screen