اہلِ سنت کے مشہور محدث و مؤرخ ابو محمد عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ دینوری (وفات ۲۷۶ ہجری)
🔴 مولانا شبلی نعمانی لکھتے ہیں کہ
📝 ابن قتيبه الدينوري محدثین کے نزدیک قبل اعتبار اور قابل اعتماد ہے
📚 الفاروق صفحہ 26
خطیب بغدادی لکھتے ہیں کہ
📝 امام عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ ثقہ ہے
📚 تاریخ مدینة الاسلام جلد 11 صفحہ 411
ابن خلکان لکھتے ہیں کہ
📝 امام عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ ثقہ ہے
📚 وفیات الاعیان جلد 3 صفحہ 42
ابن کثیر دمشقی لکھتے ہیں کہ
📝 عبداللہ بن مسلم بن ابن قتیبہ کو علماء ادہا حفاظ میں شمار کیا جاتا ہے بہت ہی شریف اور قابل اعتماد تھے
📚 البدایہ النہایہ جلد 11 صفحہ 117
۔
۔
📚 مجعم المولفین میں لکھا ہے کہ الامامت والسیامت ان ہی کی تصنیف ہے
📚 اسکے علاوہ علامہ الزركلي اپنی کتاب الأعلام میں لکھتے ہیں کہ الامامت والسیامت ان ہی کی تصنیف ہے
#بدر_علی
#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد
#تعلیمات_اہلبیت
#talimaat_e_ahlbait
Gallery
Tap any image to view full screen