اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے
اہل سنت کتاب الامامت والسیاست سے

💥 حضرت عمر جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ کے دروازے پر آیا اور کہنے لگا کہ گھر میں بیٹھے لوگوں کو باہر نکالیں ورنہ میں سب کو جلا دونگا 💥

 

📜 - .... قال : إن أبا بكر تفقد بقوم تخلفوا عن بيعته عند علي ، فبعث اليهم عمر بن الخطاب ، فجاء فناداهم وهم في دار علي وأبوا أن يخرجوا ، فدعا عمر بالحطب ، فقال : والذي نفس عمر بيده لتخرجن أو لأحرقنها عليكم على ما فيها ، فقيل له : يا أبا حفص إن فيها فاطمة ، فقال : وإن 

 

📚 ابن قتيبه الدينوري - الإمامة والسياسة

كيف كانت بيعة علي بن أبي طالب (ع) ؟

الجزء : ( 1 ) رقم الصفحة : ( 10 / 11 )

 

 🔴 حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے حوالے سے اسناد اور اہلِ سنت کی کتابوں سے ثبوت

 

اہلِ سنت کے مشہور محدث و مؤرخ ابو محمد عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ دینوری (وفات ۲۷۶ ہجری) نے اپنی معتبر کتاب

 

«الامامة والسیاسة» (جلد ۱، صفحہ ۱۲، باب: کیف کانت بیعة علی بن أبی طالب کرم الله وجهه)

میں سند کے ساتھ یہ واقعہ بیان کیا ہے:

 

عبداللہ بن عبدالرحمن انصاری روایت کرتے ہیں:

 

📜 "ایک دن ابوبکر نے اُن لوگوں کے بارے میں دریافت کیا جو اس کی بیعت سے انکار کر کے علی علیہ السلام کے گھر جمع ہو گئے تھے۔

پس ابوبکر نے عمر کو حکم دیا کہ جا کر اُنہیں لے آؤ۔

جب عمر ان کے دروازے پر پہنچا تو اندر موجود لوگوں نے گھر سے باہر آنے سے انکار کر دیا۔

تب عمر نے حکم دیا: ‘ہیزم لاؤ!’

پھر اُس نے گھر والوں سے کہا:

قسم ہے اُس ذات کی جس کے قبضے میں عمر کی جان ہے، تم لوگ فوراً باہر آؤ — ورنہ میں گھر کو اس کے رہنے والوں سمیت جلا دوں گا!’

ایک شخص نے عمر سے کہا: ‘اے ابا حفص! کیا تُو جانتا ہے کہ اس گھر میں فاطمہ ہیں؟’

عمر نے جواب دیا: ‘اگرچہ فاطمہ بھی اس گھر میں ہوں!’”

 

📚 ماخذ: الامامة والسیاسة، ابن قتیبہ دینوری، جلد ۱، صفحہ ۲۰–۲۱

 

مزید وضاحت:

اس واقعے میں کوئی شک نہیں کہ خلیفہ دوم (عمر) کا یہ دھمکی آمیز رویہ چاہے صرف "دھمکی" ہی کیوں نہ ہو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لیے سخت رنج و غم کا سبب بنا۔

 

⭕ چنانچہ ابنِ قتیبہ دینوری کے مطابق:

 

📜 "حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اپنے ہر نماز کے بعد ابوبکر اور عمر دونوں پر لع/نت و نفر/ین فرماتی تھیں، اور اسی ناراضی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئیں۔"

 

اور ان کے الفاظ یہ تھے:

 

📜 فإني أشهد الله وملائكته أنكما أسخطتماني وما أرضيتماني، ولئن لقيت النبي لأشكونكما إليه.

 

📃 “میں خدا اور اُس کے فرشتوں کو گواہ بناتی ہوں کہ تم دونوں نے مجھے اذیت پہنچائی، مجھے ناراض کیا، اور میں اپنے والد (نبی ﷺ) سے تم دونوں کی شکایت کروں گی۔”

 

پھر فرمایا:

 

📜 واللهِ لأدعونَّ اللهَ علیکَ فی کلِّ صلاهٍ أصلّیها.

 

“خدا کی قسم! میں ہر نماز کے بعد تم دونوں پر بددعا کرتی رہوں گی۔”

 

📚 حوالہ:

الامامة والسیاسة المعروف بتاريخ الخلفاء

مصنف: ابو محمد عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ دینوری

(پیدائش: ۲۱۳ھ — وفات: ۲۷۶ھ)

تحقیق: علی شِیری (ماجسٹر تاریخِ اسلامی)

جلد اول، صفحہ ۳۱

 

🔴 مولانا شبلی نعمانی لکھتے ہیں کہ 

 

📝 ابن قتيبه الدينوري محدثین کے نزدیک قبل اعتبار اور قابل اعتماد ہے 

 

📚 الفاروق صفحہ 26

 

خطیب بغدادی لکھتے ہیں کہ

 

📝 امام عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ ثقہ ہے 

 

📚 تاریخ مدینة الاسلام جلد 11 صفحہ 411

 

ابن خلکان لکھتے ہیں کہ 

 

📝 امام عبداللہ بن مسلم بن قتیبہ ثقہ ہے 

 

📚 وفیات الاعیان جلد 3 صفحہ 42

 

ابن کثیر دمشقی لکھتے ہیں کہ 

 

📝 عبداللہ بن مسلم بن ابن قتیبہ کو علماء ادہا حفاظ میں شمار کیا جاتا ہے بہت ہی شریف اور قابل اعتماد تھے 

 

📚 البدایہ النہایہ جلد 11 صفحہ 117

۔

۔

 

📚 مجعم المولفین میں لکھا ہے کہ الامامت والسیامت ان ہی کی تصنیف ہے 

 

📚 اسکے علاوہ علامہ الزركلي اپنی کتاب الأعلام میں لکھتے ہیں کہ الامامت والسیامت ان ہی کی تصنیف ہے 

 

#بدر_علی 

#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد 

#تعلیمات_اہلبیت 

#talimaat_e_ahlbait

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13
Gallery Image 14
Gallery Image 15