Back to آگ دارِ بتول سلام اللہ علیہا پر

علما محدثین اہل سنت نے روایت میں جہاں جناب سیدہ ص کو دھمکی دی گئی تھی وہ الفاظ ہی غائب کر دئے

🔴 جن کے ہاں مشاجرات صحابہ بیان کرنا حر/ام ہو بلکہ کف_ر و ایمان کا مسلہ ہو وہ کہتے ہیں کہ واقعہ سنی کتب میں کیوں موجود نہیں ؟❓

▪️جناب ایک واضح مثال آپ کے سامنے ہے کہ

✂ جناب سیدہ ص کو دھمکی دئے جانے والی روایت اس قدر صحیح ہے کہ جب محدثین سے اس روایت کا انکار نہ ہو سکا تو روایت میں ہی قینچی چلا دی۔ 

✅ علما محدثین اہل سنت نے روایت میں جہاں جناب سیدہ ص کو دھمکی دی گئی تھی وہ الفاظ ہی غائب کر دئے، اگر روایت میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں تھی یا یا روایت صحیح نہیں تھی تو کیا سوجھی انہیں تحریف کرنے کی ؟

اسکین آپ کے سامنے ہیں ، اور حساب لگائیں کہ یہ کام آج کے دور کے اہل سنت علما نے نہیں کیا بلکہ پرانے علما کرتے رہے ہیں ۔

👈 جو صرف دھمکی کو چھپانے کی جرت رکھتے ہیں کیا انہوں نے باقی مظالم والی روایات میں تحریف نہیں کی ہوگی ؟

بدر علی۔

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7