Back to شہادتِ سیدہ فاطمہ زھراء (س)

سید کمال الحیدری کا سیدہ فاطمہ الزھراء سلام علیها کی شہادت و مظلومیت کے متعلق عقیدہ

سید کمال الحیدری کا سیدہ فاطمہ الزھراء سلام علیها کی شہادت و مظلومیت کے متعلق عقیدہ
سید کمال الحیدری کا سیدہ فاطمہ الزھراء سلام علیها کی شہادت و مظلومیت کے متعلق عقیدہ

`آیت الله العظمیٰ سید کمال الحیدری کا سیدہ فاطمہ الزھراء سلام علیها کی شہادت و مظلومیت کے متعلق عقیدہ`

سیدنا الحیدری کتابِ مستطاب "التدابير النبويّة لحفظ الرسالة الإلهيّة" میں فرماتے ہیں؛

📖 فإنّ فاطمة الزهراء عليها السلام قد محقت بجهادها ودمها وجنينها مشروع الحزب الحاكم

(فاطمہ زہراء علیها السلام نے اپنے جہاد، اپنے خون اور اپنے شکمِ مادر کے بچے کے ذریعے حکمران جماعت کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔)

📓 التدابير النبويّة لحفظ الرسالة الإلهيّة، صفحہ 264

~مصطفائی

#منقول

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2