🔴 قیامت کا پہلا حکم
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
📜 أَوَّلُ مَنْ يُحْكَمُ فِيهِمْ مُحَسِّنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَ فِي قَاتِلِهِ
📃 قیامت کے دن سب سے پہلے جس کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا، وہ محسن بن علی علیہ السلام اور ان کے قاتل کے بارے میں ہوگا۔
حوالہ جات:
📚 کامل الزیارات، ص ۳۳۴
📚 بحارالانوار، ج ۲۸، ص ۶۳
📚 کلیات حدیث قدسی، ص ۵۶۸
📚 عوالم العلوم، ج ۱۱، ص ۱۱۸۴
📚 تأویل الآیات الظاهرة، ج ۱، ص ۸۳۷
📚 البرهان فی تفسیر القرآن، ج ۴، ص ۸۶۲
📚 تفسیر کنزالدقائق و بحرالغرائب، ج ۱۴، ص ۵۳۲
*◼بسمہ تعالیٰ◼*
🏴 *ایامِ شہادت حضرت محسن بن علی (ع)*🏴
*🖤جنابِ مفضل نے امام جعفر صادق (ع) سے پوچھا اے میرے مولا اس آیت کے بارے میں آپ (ع) کیا فرماتے ہیں؟؟🖤*
⚫ *وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ*
(جب زندہ درگور بچہ سے پوچھا جاۓ گا کہ وہ کس گناہ میں قتل ہوا)
فرمایا:
*اے مفضل اللہ کی قسم اس سے مراد حضرت محسن (ع) ہیں کیونکہ اس آیت سے مراد ہم اہلِ بیت (ع) ہیں نہ کوئی دوسرے۔۔۔!!!⚫*
📚 بحارالانوار ج ٥٣ ص ١٩
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّــدٍؐ ﻭَّآلِؑ مُحمَّــدٍؐ ﻭَّﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَجَھُم*
*اَلَلّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْمُحْسَنْ اِبْنِ عَلِیْ*
۔
*◼بسمہ تعالیٰ◼*
🏴 *ایامِ شہادت حضرت محسن بن علی (ع)*🏴
*🖤جنابِ مفضل نے امام جعفر صادق (ع) سے پوچھا اے میرے مولا اس آیت کے بارے میں آپ (ع) کیا فرماتے ہیں؟؟🖤*
⚫ *وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ*
(جب زندہ درگور بچہ سے پوچھا جاۓ گا کہ وہ کس گناہ میں قتل ہوا)
فرمایا:
*اے مفضل اللہ کی قسم اس سے مراد حضرت محسن (ع) ہیں کیونکہ اس آیت سے مراد ہم اہلِ بیت (ع) ہیں نہ کوئی دوسرے۔۔۔!!!⚫*
📚 بحارالانوار ج ٥٣ ص ١٩
🔴 " شہادت حضرت محسن بن علی در قرآن کریم "
جناب مفضل نے امام صادق ؑ سے عرض کی :اے میرے مولا !میں آپ سے ایک سوال کر سکتا ہوں ؟امام ؑنے فرمایا:پوچھو جو پوچھنا چاہتے ہوں -اے میرے مولا:آپ اس آیت کہ« وَ إِذَا الْمَوْؤُدَةُ سُئِلَتْ، بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ »« جس وقت زندہ درگور ہونے والوں کے متعلق پوچھا جاۓ گا کہ انہیں کس جرم میں قتل کیا »{ سورہ تکویر، آیات_٨/٩ }کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟امام ؑنے فرمایا:اے مفضل عامہ والے کہتے ہیں کہ اس آیت سے مراد ہر وہ جنین ہے جو مظلومانہ شہید ہوجائے -مفضل نے کہا :اے میرے مولا ! لوگ اسی طرح کہتے ہیں -امامؑ نے فرمایا :لعنت ہو ان پر انہوں نے یہ مطلب کہاں سےلیا ؟قرآن میں یہ آیت فقط ہم سے مربوط ہے اور وہ مظلومانہ شہید ہونے والا حضرت محسن ؑہیں اور وہ ہم اہل بیت صلوات اللہ علیھم سے ہے جس طرح خدا وند متعال قرآن میں ارشاد فرماتاہے؛" قل لا اسئلکم علیہ اجر الاالمودۃ فی القربی "اے رسول ان سے کہ دو میں تم سے رسالت کے بدلے میں کوئی چیز نہیں مانگتا مگر صرف تمارے ..........پس یہ الْمَوْؤُدَ جو نام ہےکہاں سے کہتے ہیں کہ اس مودۃ سے مراد ہر بچہ ہے؟آیا ہمارے علاوہ کوئی دوسرا رسول خدا (ص) کے قریبی رشتہ داروں میں سےہے -اے مفضل ! مجھے خدا کی قسم اس جنین سے مراد صرف اور صرف حضرت محسن ؑہیں کیونکہ وہ ہم میں سے ہیں-
{ بحارالانوار، جلد_53 ، صفحہ_23، حدیث_1 }
{ العوالم ، جلد_11 ،صفحہ_441 }
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّــدٍؐ ﻭَّآلِؑ مُحمَّــدٍؐ ﻭَّﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَجَھُم*
*اَلَلّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْمُحْسَنْ اِبْنِ عَلِیْ*
بدر_علی
۔
🔴*سیدنا محسن بن علی صلوات کے قاتلین کا انجام*
قیامت کے دن سیدنا محسن بن علی صلوات و سلام الله تعالٰی عزوجلہ کا مقدمہ سب سے پہلے پیش کیا جائے گا اور الله کی طرف سے اس کا فیصلہ کیا جائے گا کہ قاتل اور قنفذ کو عرصہ محشر میں لایا جائے انھیں آتشین تازیانے لگائے جائیں گے اگر ان تازیانوں میں سے ایک تازیانہ بھی تمام سمندروں میں گر جائے تو مشرق سے مغرب تک سمندر اس کی گرمی سے کھولنے لگیں گے اور اگر ایک حصہ بھی تمام پہاڑوں پر گرادیا جائے تو اس کی گرمی سے پگھل کر خاستر ہوجائیں گے، محسن کے قاتل اور قنفذ کو یہی تازیانے مارے جائیں گے.
حوالہ: بیت الاحزان، محدث شیخ عباس قمی علیہ رحمہ، صفحہ:175.
۔
🔴 🌹دشمنِ زہراء علیھا السلام کا انجام🌹
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں:
*جب فاطمہ (علیھا السلام) کو غمزدہ کرب میں مبتلا و غمگین حالت میں میرے پاس لایا جائے گا تو اس وقت میں کہوں گا، بارِ الہا! اس پر تیری لعنت ہو جس نے اس پر ظلم کیا، اور تیرا عذاب ہو اس پر جس نے اس کا حق غصب کیا، بارِ الہا! تو اسے ذلیل کر دے جس نے اس کو پست کیا ، اور اس کو اپنی آگ میں ابدی طور پر قرار دے جس نے اس کے پہلو میں ضرب لگائی جس کی وجہ سے اس کا بچہ سقط ہو گیا....*
(📚 الأمالي للشيخ الصدوق، ص ۱۱۳، المجلس: ۲۴، الحدیث: ۲)