Back to شہادت جناب محسن ابن علی ع
شہادتِ محسن بن علی ع دوسری صدی کی غیر شیعہ کتب یعنی ائمہ کے زمانے میں بھی مشہور تھی
مشہور معتزلی قاضی، ضرار بن عمرو غطفانی (وفات: تقریباً 200 ہجری)،
اپنی معروف کتاب میں جب اپنے دور یعنی دوسری صدی ہجری اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے زمانے میں شیعیان کے عقائد بیان کرتا ہے، تو امامیہ کے اس دور کے ایک عقیدے کے طور پر یہ ذکر کرتا ہے کہ
فلاں اور فلاں نے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا پر ظلم اور جنایت کی، انہیں مارا پیٹا اور حضرت محسن بن علی علیہ السلام کو قتل کیا۔ یہ دستاویز غالباً اُس زمانے میں شیعیان کے عقائد کے حوالے سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت اور حضرت محسن علیہ السلام کے قتل کی سب سے قدیم روایت ہے۔
#بدر_علی
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen