لوط بن یحییٰ اور زکرِ شہادتِ محسن ع

ابی مِخنَف لوط بن یحیی، جو دوسری صدی ہجری کے ایک بڑے عالم اور مؤرخ تھے، نے اپنی کتاب بحر الانساب میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت نقل کی ہے کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے ابو بکر اور عمر کی فتنہ انگیزی، فدک کے غصب، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت، حضرت محسن علیہ السلام کے سقط اور حضرت علی علیہ السلام سے جبری بیعت کے بارے میں خبر دی اور فرمایا:

 

📜 "اے علی! جان لو کہ میں جلد ہی اس حقیر دنیا کو چھوڑ دوں گا، اور میری امت میرے حق کو، جو ان پر واجب ہے، جلد ہی بھلا دے گی۔ سب سے پہلے جو تمہارے ساتھ دشمنی کریں گے وہ پہلا اور دوسرا ہوں گے۔ دوسرا فدک کا سند لے لے گا اور فاطمہؑ کے شکم پر لات مارے گا جس کی وجہ سے محسن سقط ہو جائے گا۔ پھر تمہارے گلے میں رسی ڈال کر تمہیں زبردستی مسجد میں لے جائیں گے، اور پہلا تم سے کہے گا: یا تو میرے ہاتھ پر بیعت کرو، یا میں تمہیں قتل کر دوں گا..."

 

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1